barakahupoliceoperation 30

اسلام آباد منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈٹارگٹڈ آپریشن

اسلام آباد منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈٹارگٹڈ آپریشن
آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈٹارگٹڈ آپریشن

آپریشن اسلام آباد پولیس اور اے این ایف کی بھاری نفری نے مشترکہ طورپر کیا

آپریشن ترنول کے علاقہ ڈورے گاوں اور بھارہ کہو کے علاقہ اٹھال گاوں اور دیگر جگہوں پر کیا گیا

آپریشن کی نگرانی ایس ایس پی آپریشنز وقار الدین سید نے کی

آپریشن میں ایس پی انوسٹی گیشن چاروں زونل ایس پیز,ڈی ایس پیز,ایس ایچ اوز,پولیس اور اے این ایف کے جؤانوں نے حصہ لیا

آپریشن کے دوران سنیفرز کتے بھی شامل تھے.

اس ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ڈورے اور اٹھال گاوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی

برآمدہ منشیات میں چرس,افیون,ہیروئن,آئس شامل ہیں.

اس گرینڈ آپریشن کا مقصد وفاقی دارالحکومت سے منشیات کا خاتمہ کرنا ہے.آئی جی اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت سے منشیات کا خاتمہ کرکے پاکستان کے روشن مستقبل کو محفوظ بناناہے. عامر ذوالفقار خان

یہ ٹارگٹڈ آپریشن ضلع بھر میں اگلے 24 گھنٹوں تک جاری رہے گا. آئی جی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں