igislamabad 14

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا پولیس دربار سے خطاب

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا پولیس دربار سے خطاب حکومت کے وژن کے مطابق کرپشن کے اور زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے گی. آئی جی اسلام آباد

محکمہ پولیس میں کوئی بھی کرپٹ عنصر برداشت نہیں کیا جائے گا. محمد عامر ذوالفقار
جرائم کے خلاف آہنی ہاتھوں سے مہم چلائی جائے گی. محمد عامر ذوالفقار خان

پولیس فورس کی ویلفئیر میری اولین ترجیح ہوگی. آئی جی اسلام آباد

پولیس کی پیشہ وارانہ قابلیت کو بڑھایا جائے گا. آئی جی اسلام آباد

ایس ایچ اوز کا قانون کی کتاب کا امتحان لیا جائے گا. آئی جی کا دربار سے خطاب

کے پی کے ماڈل پر مصالحتی کمیٹیاں بنائی جائیں گی. آئی جی اسلام آباد

محرران کا پولیس رولز کا امتحان ہوگا. عامر ذوالفقار خان

اسلام آباد پولیس کی نفری میً اضافہ کیا جائے گا. آئی جی اسلام آباد

خالی سیٹوں پر پروموشنز کروائی جائیں گی. محمد عامر ذوالفقار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں