exengepco 38

ایکسین گیپکو عابد چوہدری کی ذاتی دلچسپی خطرناک بجلی کی تاروں کو ٹھیک کر دیا گیا

ایکسین گیپکو عابد چوہدری کی ذاتی دلچسپی خطرناک بجلی کی تاروں کو ٹھیک کر دیا گیا
علاقہ مکینوں نے ایکسین گیپکو عابد چوہدری اور گیپکو حکام کا شکریہ ادا کیا ہے.
ایکسین گیپکو عابد چوہدری کی ہدایات اور ذاتی دلچسپی پر مدینہ سیداں میں لٹکتی ہوئی اور خطرناک بجلی کی تاروں کو ٹھیک کر دیا گیا جبکہ دارا بابا شاہ صدر کے مرکزی گیٹ پر لگے بجلی کے سٹیل پول کو راستہ سے ہٹا کر نئی جگہ پر لگا دیا گیا جو اہلیان مدینہ سیداں کا دیرینہ مطالبہ تھا علاقہ مکینوں نے ایکسین گیپکو عابد چوہدری اور گیپکو حکام کا شکریہ ادا کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں