asimuhammadriaz 36

اے ایس آئی محمد ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائنز راولپنڈی میں ادا

اے ایس آئی محمد ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائنز راولپنڈی میں ادا
اے ایس ایس آئی ریاض تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں منشیات فروشی کے آڈے پر ریڈ کے دوران شہید ہوئے

اے ایس آئی محمد ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائنز راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں کمشنر راولپنڈی، آر پی او راولپنڈی، سی پی او راولپنڈی اور ڈی سی راولپنڈی سمیت کثیر تعداد میں پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔
شہید اے ایس آئی کو راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ آر پی او راولپنڈی فیاض احمد دیو اور سی پی او راولپنڈی نے شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے۔
اولپنڈی اے ایس آئی ریاض فرائض سرانجام دیتے ہوئے شہید ہو گئے

اے ایس ایس آئی ریاض تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں منشیات فروشی کے آڈے پر ریڈ کے دوران شہید ہوئے

شہید اے ایس آئی ریاض کو سینے پر گولی لگی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے
ترجمان راولپنڈی پولیس
اے ایس آئی ریاض جو محرر تھانہ واہ کینٹ تھے نفری کی کمی کے بائث ایس ایچ او خالد محمود اور دیگر ملازمین کے ہمراہ منشیات فروش قیصر کی گرفتاری کے لئے پندرہ ایریا میں گئے ملزم نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی جس کی گولی اے ایس آئی ریاض کے سینے میں لگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں