basichealthunitlodhran 41

بنیادی مرکز صحت لوہدرہ اور ساگری کا دورہ

بنیادی مرکز صحت لوہدرہ اور ساگری کا دورہ
ساگری سرکل میں صداقت عباسی کی جانب سے ہیلتھ کے فوکل پرسن کرنل ر ظفر اقبال نے ہمراہ ڈاکٹر نازیہ نیاز ہیڈ اف ڈویلپمنٹ مانیٹرینگ کمیٹی یو سی لوہدرہ نے بنیادی مرکز صحت لوہدرہ اور ساگری کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود سٹاف سے میٹنگ کی اور انکے بنیادی مساٸل کے بارے میں پو چھا اور تجاویز لیں
ڈاکٹر نازیہ نیاز اور کرنل ر ظفر اقبال کا کہنا تھا کہ کل بروز منگل ہماری EDOہیلتھ اور DC راولپنڈی سے میٹنگ ہے جس میں ساگری سرکل کے تمام بنیادی مرکز صحت کے مساٸل کو سامنے رکھا جاے گا EDO ہیلتھ اور DC راولپنڈی اور ایم این اے صداقت علی عباسی کے تعاون سے تمام مسائل کو حل کیا جاے گا
بنیادی مرکز صحت لوہدرہ اور ساگری کا دورہ

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں