thq-kahuta 48

تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال کے عملہ کی لاپرواہی

تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال کے عملہ کی لاپرواہی
کہو ٹہ(ملک محمو د اختر سے )تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال کی ایمر جنسی کے با ہر ہسپتا ل انچا رج کی غفلت اور لا پر وا ئی سے گٹر کا پا نی سر عا م پھیل جا تا ہے جو مر یضو ں اور عوا م کے کپڑے نا پا ک کر دیتا ہے ہر طر ف بد بو پھیلی ہو تی ہے اور ہسپتا ل کے با لکل گیٹ کے سا منے گند گی ابھل رہی ہو تی ہے جو محکمہ صحت کے اصو لو ں کے عین مترا دف ہے گز شتہ رو ز عوا می حلقو ں نے نما ئندہ کو بیا ن دیتے ہو ئے کہا کہ ہم نے متعدد با ر ایم ایس کو اگا ہ کیا مگر اسکا کو ئی اثر نہ ہو ا ڈی سی ائو
را ولپنڈی ، سی ائو را ولپنڈی فو ری نو ٹس لیں ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں