rajasagherpp7 40

راجہ صغیر احمد کو جیل خانہ جات کا صوبائی پارلیمانی سیکرٹری بنانے کا فیصلہ

راجہ صغیر احمد کو جیل خانہ جات کا صوبائی پارلیمانی سیکرٹری بنانے کا فیصلہ
راولپنڈی راجہ صغیر احمد پی پی 10 کے راجہ صغیر احمد جیل خانہ جات کا صوبائی پارلیمانی سیکرٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
سردار عثمان بزدار نے اس کی منظوری دے دی ہے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا کیا جائے گا
عوام نے راجہ صغیر احمد کے جیل خانہ جات کے پارلیمانی سیکرٹری کے فیصلے کو سراہا ہے اور
اہلیان پی پی 7نے اس امر پر خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ پی پی7سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکن ووٹر اور سپورٹر نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے
اہلیان علاقہ نے اس فیصلے پر اپنا تاثر دیتے ہوئے بتایا راجہ صغیر احمد ہماری خوشی اور غمی میں ہمیشہ شریک رہتے ہیں ان کے رفاہی کام اور علاقے کی خدمت روز روشن کی طرح عیاں ہے اور ان کے لئے دعا گو ہیں کہ خدا ان کو اعلی سے اعلی مقام نصیب کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں