rasagheermpa 59

راجہ صغیر احمد کو صوبائی وزیر بنانے کا مطالبہ

راجہ صغیر احمد کو صوبائی وزیر بنانے کا مطالبہ اہلیانِ پوٹھوہار
راجہ صغیر احمد فخرِ پوٹھوہار ہیں
ایلیان پی پی -7 کے عوا م نے راجہ صغیر احمد کو صوبائی وزیر بناے کا مطالبہ کر دیا ۔
اس مو قع پر لوگوں نی کہا کہ راجہ صغیر احمد
دن رات علاقے کی تعمیر و ترقی میں لگے رہتے ہیں
اپنی بیش تر مصروفیات ہونے کے باوجود
اور سیاسی ذمہ داری ہونے کے باوجود
اہل علاقہ کے ہر خوشی اور غم میں شریک رہتے ہیں
ان کا رویہ عوام سے بہت ہمدردانہ ہے اور فخرِ پوٹھوہار ہیں
اور ان کی سیاسی کوششوں کے باعث پی پی سی ون میں دن بدن کام ہوتے رہتے ہیں
انہوں نے مطالبہ کیا راجہ صغیر احمد کو صوبائی وزیر بنا کر جائے تاکہ ان کی سیاسی بصیرت سیاسی فہم ، تجربے اور عوامی خدمت کو بڑے پیمانے پر مستفیذ ہوا جا سکے
انہوں نے وزیر اعلی مینجاب سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کیا کیراجہ صغیر احمد کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے اور صوبائی وزیرکی زمہ داری سونپی جائے
راجہ صغیر احمد کو صوبائی وزیر بنانے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں