raja-shahid-zafar'daughter-win-us-election 79

سابق وفاقی وزیرراجہ شاہد ظفر آف ددہوچھہ کی صاحبزادی سبینہ ظفر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی

سابق وفاقی وزیرراجہ شاہد ظفر آف ددہوچھہ کی صاحبزادی سبینہ ظفر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی
کیلی فورنیا سے منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون ہیں
روا ت (پی این این )سابق وفاقی وزیر اور گکھڑ پلازہ راولپنڈی کے مالک راجہ شاہد ظفر آف ددہوچھہ یونین کونسل مغل تحصیل راولپنڈی کی صاحبزادی سبینہ ظفر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے سبینہ گزشتہ 22 برس سے امریکہ میں مقیم جبکہ گزشتہ 12 برس سے سان فرانسسکو میں مقیم ہیں اور کیلی فورنیا سے منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں