a-be-ja-cycle-te 58

سٹیج ڈرامہ آ بے جا سائیکل تے آرٹس کونسل میں پیش

سٹیج ڈرامہ آ بے جا سائیکل تے آرٹس کونسل میں پیش
راولپنڈی(پی این این ) سٹیج ڈراموں کے فروغ اورآرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیراہتمام سماجی مسائل پرمبنی سٹیج ڈرامہ’ آ بئے جا سائیکل تے‘ کونسل کے اڈیٹوریم میں پیش کیا گیا جس کوایم زیب کے تحریرکیا تھا اورہدایات منورخان آفریدی کی تھیں جبکہ فنکاروں میں فقیرحسین،ہارون کیانی، شہزادپپو،ریحا یوسف،انجم عباسی اوردیگرفنکارشامل تھے۔کھیل کے اختتام پرخطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمدکا کہنا تھا کہ فنکاراپنے کام میں جدت لائیں اورنئے سے نئے موضوع متعارف کرائیں۔انھوں نے کہا کہ ایک فنکارکورول ماڈل ہونا چاہیے جیسے دیکھ کرلوگ کچھ سیکھ سکیں۔
سٹیج ڈرامہ آ بے جا سائیکل تے آرٹس کونسل میں پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں