khakan-abbasi 26

شاہدخاقان عباسی کی کامیابی مباکباد شروع

شاہدخاقان عباسی کی کامیابی مباکباد شروع
جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن تحصیل کلرسیداں گلستان خان راجہ سابق امیدوارناظم یونین کونسل منیاندہ ماسٹر حاجی محمدآزاد مغل نے ان کو مبارک باد پیش کی
چوآخالصہ(نامہ نگار)NA124سے سابق وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی کی شاندار کامیابی پر جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن تحصیل کلرسیداں گلستان خان راجہ سابق امیدوارناظم یونین کونسل منیاندہ ماسٹر حاجی محمدآزاد مغل نے ان کو مبارک باد پیش کی اور کہاکہ ہمیشہ حق اور سچ کی فاتح ہوتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں