asma-butt-lok-versa 69

عاصمہ بٹ کی طرف سے اپنی نواسی کی پیدائش کی خوشی میں لوک ورثہ اسلام آباد میں دی گئی ضیافت کا اہتمام

آرٹسٹ ایکوٹی کی رہنما معروف ڈائریکٹر ڈرامہ پروڈکشن عاصمہ بٹ کی طرف سے اپنی نواسی کی پیدائش کی خوشی میں لوک ورثہ اسلام آباد میں دی گئی ضیافت کا اہتمام کیا جس میں محترمہ ناہید منظور ، ڈائریکٹر راولپنڈی آرٹس کونسل چوہدری وقار احمد ، سینئر آرٹسٹ سجاد کشور اور بڑی تعداد میں راولپنڈی اسلام آباد کے معروف آرٹسٹوں اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں