rawalpindiartscouncil 53

عالمی ادب اکادمی کے زیراہتمام آرٹس کونسل کے تعاون سے شہداء آرمی پبلک سکول کی یادمیں محفل مشاعرہ

عالمی ادب اکادمی کے زیراہتمام آرٹس کونسل کے تعاون سے شہداء آرمی پبلک سکول کی یادمیں محفل مشاعرہ

راولپنڈی ( پی این این )عالمی ادب اکادمی کے زیراہتمام آرٹس کونسل کے تعاون سے شہداء آرمی پبلک سکول کی یادمیں محفل مشاعرہ کا انعقادہوا ۔ ممتازشاعرجلیل عالی نے محفلِ مشاعرہ کی صدارت،مہمانان خصوصی میں راحت سرحدی ،جاویداحمد، سعیددوشی،عرفان ستاراورافتخارحسن شامل تھے جبکہ نظامت کے فرائض عرفان خانی نے اداکیے۔شعراء کرام نے اپنی شاعری کے ذریعے شہداء آرمی پبلک سکول کوخراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں