raja-waheed-kahuta 52

عوام کی خد مت سے دلی سکو ن محسو س کر تا ہو ں

عوام کی خد مت سے دلی سکو ن محسو س کر تا ہو ں
کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)عوا م کیلئے میر ے در وازے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں انشا اللہ تحصیل
کہو ٹہ کی عوا م کیلئے ہر پلیٹ فا رم پر آوا ز بلند کرو نگا ، عوام کی خد مت سے دلی سکو ن محسو س کر تا ہو ں ، عوا م کی خد مت ایک خا دم کی طر ح کر تا ہو ں ، عوا م کے بے پنا ہ پیا ر و محبت پر انکا شکرا یہ ادا کر تا ہو ں انشا اللہ الیکشن کے حوا لے سے جو بھی فیصلے ہو نگے عوا م کی مشا ور ت اور انکی را ئے کے مطا بق ہو نگے عوا م کے پیا ر کو دیکھ کر عوا می خد مت کے جذ بے میں مز ید اضافہ ہو تا ہے ان
خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برا ئے تحصیل نا ظم و سیا سی و سما جی شخصیت ممبر ایم سی کہو ٹہ را جہ وحید احمد خا ن نے نما ئندہ سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف عوا م کو ریلف دینے کی بھر پو ر کو شش کر رہی ہے انشا اللہ قا ئد عمرا ن خا ن نے عوا م سے جو بھی وعدے کیئے ہیں وہ سب پو رے ہو نگے سا بقہ حکو متو ں نے ملک کو کنگا ل کر دیا تھا قومی خزا نے خا لی کر دیئے گئے تھے ملک کو تبا ہی کے دہا نے پر لا کھڑا کر دیا گیا تھا مگر چیر مین پا کستا ن تحر یک انصا ف وز یر اعظم عمرا ن خا ن نے ملک کو سنبھا ل لیا انشا اللہ عوا م سے جو بھی وعدے کیئے گئے وہ سب پو رے ہو نگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں