kahutapolitics 48

عوام کی خد مت کیلئے بلد یا تی الیکشن میں بھرپو ر حصہ لو نگا را جہ وحید احمد خا ن

عوام کی خد مت کیلئے بلد یا تی الیکشن میں بھرپو ر حصہ لو نگا را جہ وحید احمد خا ن
کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے ) عوام کی خد مت کیلئے آئندہ بلد یا تی الیکشن میں بھرپو ر حصہ لو نگا ، پا کستا ن تحر یک انصا ف نے ملک کو ڈو بنے سے بچا لیا ، سا بقہ تما م حکو متو ں نے ملک کو تبا ہ کر دیا ، انشا اللہ قا ئد عمرا ن خا ن قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کے مشن کو پو را کر تے ہو ئے قا ئد اعظم وا لا
پا کستا ن بنا ئیں گے جہا ں ہر غر یب کو سستا انصا ف ، عوا م کو ریلف ، مہنگا ئی بے رو ز گا ری ، لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ ہو گا ، کر پٹ ما فیا نے اس ملک کو تبا ہی کے دہا نے پر پہنچا دیا تھا ، کئی دہا ئیو ں سے اس ملک کو نو چ نو چ کا کھا یا جا تا رہا ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز کہو ٹہ شہر کی مشہو ر سیا سی و سما جی شخصیت و رہنما ء پا کستا ن تحر یک انصا ف و امید وا ر برا ئے تحصیل نا ظم را جہ وحید احمد خا ن نے نما ئندہ سے خصو صی با ت چیت کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا رٹی کیلئے مشکل وقت میں ہر قر با نی دی ، اور پا رٹی کا جھنڈا بلند رکھا ، انشا اللہ آئندہ بھی پا کستا ن تحر یک انصا ف کیلئے جو کچھ بھی ہو سکا بغیر کسی لا لچ مفا د کے کرو نگا ، بے حد سپو رٹ کر نے پر اہلیا ن کہو ٹہ کا تہہ دل سے مشکو ر ہو ں اور انکو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں ، تحصیل کہو ٹہ کے عوا م نے جتنا مجھے پیا ر دیا انشا اللہ کا میا بی کے بعد اس سے بڑ ھ کا انکو رسپو نس دیا جا ئے گا ۔
عوام کی خد مت کیلئے بلد یا تی الیکشن میں بھرپو ر حصہ لو نگا را جہ وحید احمد خا ن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں