gerry's-international 57

قانون کے مطابق کوئی دوسرا شخص یا کمپنی کسی اور کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا مجاز نہیں ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

قانون کے مطابق کوئی دوسرا شخص یا کمپنی کسی اور کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا مجاز نہیں ہے۔ سینیٹر رحمان ملک
چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا وزارت داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ و نادرا سے جیری سرویسز پر قانونی و مفصل رپورٹ طلب

کمیٹی کو جیری سرویسز کے متعلق بیشمار عوامی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

عوامی شکایات کے مدنظر کمیٹی نجی کمپنیوں کا ویزو حصول کیلئے پاسپورٹ و دیگر قومی دستاویزات کی وصولی کا انکوائری کریگی۔ سینیٹر رحمان ملک

قانون کے مطابق کوئی دوسرا شخص یا کمپنی کسی اور کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا مجاز نہیں ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

ایک پرائیویٹ کمپنی کیسے لوگوں کے پاسپورٹ و شناختی کارڈز جمع اور اپنے پاس رکھتا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

جیری سرویسز اپنے کمپیوٹرز پر نیشنل ڈیٹا محفوظ کرتا ہے جسکی اجازت قانون نہیں دیتا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

کسی بھی ملک کا قومی ڈیٹا کسی پرائیویٹ کمپنی کے پاس ہونا سیکورٹی خطرہ اور تھریٹ ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

بینالاقوامی و انٹرپول قوانین کے تحت پاسپورٹ و دیگر قومی دستاویزات کی ترسیل بذریعہ پوسٹ اجازت نہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

وزارت داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ، چئیرمین نادرا کمیٹی کو جیری سرویسز پر قانونی و مفصل رپورٹ جمع کرے۔ سینیٹر رحمان ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں