chudry-naveed 27

متاز سیاسی اورسماجی شخصیت چوہدری نوید ‏آف بھٹی کے نئے گھر کی تقریب سیاسی اجتماع میں بدل گئی

متاز سیاسی اورسماجی شخصیت چوہدری نوید ‏آف بھٹی کے نئے گھر کی تقریب سیاسی اجتماع میں بدل گئی
تفصیلات کے مطابق خطہ پوٹھوار کی معروف شخصیت چوہدری بابا نورمحمد مرحوم کے پوتے چوہدری عبدالخالق کے فرزند چوہدری نوید اور ان کے بیٹے حمزہ نوید ،ارسلان نوید ،ذیشان نوید کے نئے گھرکی تقریب کلر سیداں کے نواحی علاقے یونین کونسل دوبیرن سکوٹ کے گاؤں موضع بھٹی میں منعقد ہوئی چوہدری نوید نے اپنی یونین کونسل کے سب سے بڑے اور عالیشان گھر کے افتتاح کے موقع پر علاقے بھر کی معروف شخصیات کو مدعو کیا ہوا تھا جس میں ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری راجہ صغیر احمد ،سیٹھ نعیم بٹ ،یونین کونسل کنوہا پرویز قاری ،امیدوار صوبائی اسمبلی اعلی سید تنویر کاظمی ایڈووکیٹ ،سابق امیدوار یونین کونسل راجہ محمد جاوید ،سابق امیدوار یونین کونسل کنوہا ،نمبردار اسد عزیز ،چیئرمین پی این این مخدوم سید صابر نقوی ،کونسلر انتظار کاظمی ،کونسلر راجہ خضر اور مخدوم سید مبارک نقوی کے علاوہ علاقے بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات میں شرکت کی ۔پروگرام کے اختتام پر مہمانوں کی پوٹھوار کھانوں سے تواضع کی گئی

ویڈیو دیکھیں

taqreeb



chudry-naveed-house-inugration
Raja sagher rmpa pp7 interview pnn
pothwar-news

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں