muradsaeed 49

مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا

مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا
قائم مقام صدر نے مراد سعید کی بطور وفاقی وزیر تقرری کی سمری کی منظوری دیدی ہے۔ جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق قائم مقام صدر صادق سنجرانی کو وزیراعظم نے مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کرنے کی سمری ارسال کی تھی۔ قائم مقام صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دی۔ کابینہ ڈویژن وفاقی وزیر کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ مراد سعید اس وقت وزیر مملکت مواصلات کے طور پر کام کر رہے ہیں
مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں