sar-soba-shah-marriage 25

مشتاق حسین کے بیٹے ہارون رضا کی شادی کی رعوت ولیمہ

مشتاق حسین کے بیٹے ہارون رضا کی شادی کی رعوت ولیمہ
کلرسیداں کے نواحی علاقے سرصوبہ شاہ کے گاؤں ولایت آباد میں انگلینڈ سٹوک اینڑ ٹرینٹ سے آئے مشتاق حسین کے بیٹے ہارون رضا کی شادی
رعوت ولیمہ کلیال ہاوس شاہ خاکی میں ہوئ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر راجہ شاہ رخ پرویز اشرف ،پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان ،سابق ناظم کلرسیداں سیٹھ محمد اعجاز بٹ ،انگلینڈ کے سیاسی اور سماجی رہنما چوہدری خادم حسین ،سابق امیدوار یونین کونسل سموٹ محمد بھٹو ،مخدوم سید قاسم نقوی ،سینئر صحافی مخدوم سید مبارک نقوی کے علاوہ علاقہ بھر کی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔اور انہوں نے دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارکباد پیش کی
sar-soba-shah-marriage1
انگلینڈ سٹوک اینڑ ٹرینٹ سے آئے مشتاق حسین عوت ولیمہ کلیال ہاوس شاہ خاکی میں ہوئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں