azadi-mubarik 112

ملک بھرمیں یومِ آزادی پر مختلف شہروں میں جشن کا سماں

ملک بھرمیں یومِ آزادی پر مختلف شہروں میں جشن کا سماں پورے ملک میں عوام کا جوش و خروش دیدنی

سرکاری اور نجی عمارتوں کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔

azadi-mubarik

یوم آزادی کے دن کا آغاز دارالحکومت اسلام آباد میں توپوں کی سلامی ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31،صوبوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ مساجد میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

azadi-mubarik
azadi-mubarik

کراچی میں مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جہاں پاک بحریہ کے کیڈٹس نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔ تقریب کے مہمان خصوصی کموڈور وقار محمد تھے۔

azadi-mubarik
azadi-mubarik

لاہورمیں مزارِ اقبال پر ہونے والی خصوصی تقریب میں پاک فوج کے دستے نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھالے۔اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی جی اوسی لاہورمیجرجنرل شاہد محمود نے نے آرمی چیف کی جانب سے مزاراقبال پرپھول چڑھائے۔

azadi-mubarik
azadi-mubarik

اسکردہ میں 14 ہزار فٹ کی بلندی پر جشنِ آزادی کی تقریب

azadi-mubarik
azadi-mubarik

ملتان میں سکول کے طلبا نے 100 فٹ طویل قومی پرچم تیار کیا 500 طلبا نے پرچم کو تھام کر آزادی ریلی نکالیااور وطن سے محبت کا اظہار کیا

azadi-mubarik
azadi-mubarik

لاہور میں پاکستان کی71 ویں یوم آزادی پر 17 فٹ لمبا اور 1 ہزار کلو وزنی تیار کیا گیا

azadi-mubarik
azadi-mubarik

پشاور میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے قومی پرچم سے مزین پتنگیں تیار کی گیئں

azadi-mubarik
azadi-mubarik

گوادر میں جشنِ آزادی کے حوالے سے کار اور موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی ریلی کا شرکاہ نے جھنڈے اٹھا رکھے تھے

azadi-mubarik
azadi-mubarik

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “ملک بھرمیں یومِ آزادی پر مختلف شہروں میں جشن کا سماں

اپنا تبصرہ بھیجیں