saboor-malik-brother-death 51

ملک عبدالغفور وفات پا گئے

ملک عبدالغفور وفات پا گئے
PNN پوٹھوہار نیوز نیٹ ورک کلر سیداں کے بیورو چیف صبور ملک کے بڑے بھائی ملک عبدالغفور قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ کل بروز سوموار 15 اکتوبر دن تین بجے آبائی گاوں کلرسیداں میں ادا کی جائے گئی
انا للہ و انا الیہ راجعون
پوٹھوہار نیوز نیٹ ورک کی پوری ٹیم ان کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دکھ کہ اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں