nadeemawanmarriage 34

ملک محمد ندیم اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک

ملک محمد ندیم اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک
پنڈ بینسو۔ملک محمد غنی اعوان کے صاحبزادے اور ملک نثار اعوان ۔ملک رخسار اعوان کے چھوٹے بھاٸی ملک محمد ندیم اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک انکی دعوت ولیمہ پنڈ بینسو میں انکی رہاٸشگاہ پہ منعقد ہوٸی جس میں واٸس چیرمین یو سی نلہ مسلماناں راجہ محمد حنیف ۔سابق ناٸب ناظم تحصیل کلر سیداں ماسٹر محمد نواز۔راجہ طاہر ۔خان زمان ۔صوبیدار محمد ریاض ۔صوییدار مختار اعوان ۔صوبیدار محمد اسحق ۔حاجی محمد شبیر۔حاجی جمشید آف کشمیر۔ملک علی اصغر ۔ملک محمد ریاض ۔صوبیدار طارق اعوان۔حاجی محمد ایوب علی اصغر کیانی۔راجہ زاہد۔علامہ خالد محمود نقشبندی ۔صحافی پردیسی راجہ اور کثیر تعداد میں حلقہ احباب کی شرکت ۔
ڈھول کی تھاپ پہ رقص نے خوشیوں کو دوبالا کر دیا
اللہ تعالی ملک ندیم اعوان کو نٸی زندگی کی ہر خوشی عطا فرماۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں