npc-election-result 40

نیشنل پریس کلب الیکشن شکیل قرار1026ووٹ لے کر کامیاب

نیشنل پریس کلب الیکشن شکیل قرار1026ووٹ لے کر کامیاب
نیشنل پریس کلب 2019-20 الیکشن
صدر کے لیے شکیل قرار1026ووٹ لے کر کامیاب
شکیل انجم 960 ووٹ لی کر دوسرے نمبر پر

نائب صدر کے لیےاحمد نواز 820ووٹ لے کر کامیاب
نائب صدر کے لیےراجہ خلیل 746ووٹ لے کر کامیاب
نائب صدر کے لیےشاہ محمد 660ووٹ لے کر کامیاب

نائب صد ویمن کی نشست کے لیے سعدیہ کمال 876 لے کر کامیاب

سیکریٹری جنرل کی نشست کے لیے انور رضا 766لے کر کامیاب جبکہ شہریار خان 722 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
جوائنٹ سیکریٹری کی 3 نشستوں کے لیے
سید شیراز 856 ووٹ لے کر کامیاب
احتشام الحق 840 ووٹ لے کر کامیاب
محمد ندیم چوہدری 755 ووٹ لے کر کامیاب
جوائنٹ سیکریٹر ی ویمن کی1نشست کے لیے
شکیلہ جلیل 854 ووٹ لے کر کامیاب
فنانس سیکریٹر ی کی نشست کے لیے
صغیر احمد 860 ووٹ لے کر کامیاب
خاور نواز راجہ 750 ووٹ
گورننگ باڈی کے 15 ممبران کی گنتی آج ہو گی

2460 ووٹ نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
کل ووٹر کی تعداد 3100 تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں