npc-election 39

نیشنل پریس کلب 2019-20 الیکشن

نیشنل پریس کلب 2019-20 الیکشن
نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا۔
آزاد پینل اور جرنلسٹ پینل میں مقابلہ سخت
8 پینل میں الیکشن
2400 ووٹ نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
کل ووٹر کی تعداد 3100 تھی
صدر کی ایک نشست کے لیے 6 امیدوار
نائب صدر کی 3 نشستوں کے لیے
25 امیدوار
نائب صد ویمن کی1 نشست کے لیے
5 امیدوار
سیکریٹری کی1نشست کے لیے
7امیدوار
جوائنٹ سیکریٹری کی 3 نشستوں کے لیے
24امیدوار

جوائنٹ سیکریٹر ی ویمن کی1نشستوں کے لیے
3میدوار
فنانس سیکریٹر ی کی1نشستوں کے لیے
7امیدوار
گورنگ باڈی کی 15 نشستوں کے لیے
85 امیدوار

گورنگ باڈی ویمن کی 2نشستوں کے لیے
6امیدوار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں