volleyball-rawalpindi 62

والی بال چیمپیئن شپ کلرسیداں نے ٹیکسلا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی

والی بال چیمپیئن شپ کلرسیداں نے ٹیکسلا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی
والی بال چیمپیئن شپ سپورٹس جمنازیم میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقد ہوئی
بوائز میں ٹیکسلا نے راولپنڈی کو جبکہ کلرسیداں نے دلچسپ مقابلے کے بعد مری کو شکست دی
راولپنڈی(پی این این ) راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 16انٹر تحصیل بوائز+ گرلز والی بال چیمپیئن شپ سپورٹس جمنازیم میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقد ہوئی بوائز میں ٹیکسلا نے راولپنڈی کو جبکہ کلرسیداں نے دلچسپ مقابلے کے بعد مری کو شکست دی فائنل میں کلرسیداں نے ٹیکسلا کو 13-25،19-25اور 17-25سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ فائنل کے مہمان خصوصی شمروز خان صدر راولپنڈی ڈسٹرکٹ والی بال اسوسی ایشن تھے۔ جہنوں نے آخر میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس موقع ہرڈی ایس او عبدلواحید بابر ٹی ایس او عثمان شریف میڈیم صائمہ بھی موجود تھیں گرلز والی بال میں راولپنڈی نے کلرسیداں کو 10-25،13-25اور 7-25سے شکست دی مہمان خصوصی پرنسپل شازیہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول باغ سردارں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں