punjanpoliceaccountibility 32

پنجاب پولیس میں احتساب کا کڑا نظام نافذ

پنجاب پولیس میں احتساب کا کڑا نظام نافذ کر دیا گیا

پولیس اہلکاروں و افسران کی کرپشن کی انکوائریز کے لئے الگ ونگ قائم

پنجاب پولیس میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی برانچ کے نام سے الگ ونگ بنادیا گیا

لاہور:انٹر اکاؤنٹیبلٹی برانچ میں انکوائریز کے لیے 35 اعلی پولیس افسران منتخب

لاہور:منتخب پولیس افسران کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور ہر ضلع کے لیے ایک پولیس افسر کا نام لسٹ میں شامل کیا گیا ہے

لاہور:منتخب افسران میں ایس ایس پیز،ایس پیز،اے ایس پیز شامل

لاہور:شیخوپورہ سے احمد نواز چیمہ ، قصور سے اسماعیل الرحمن ، گوجرانوالہ ریجن سے وقاص شعیب کا نام شامل

لاہور گجرات سے فرحان خان ، سیالکوٹ سے شہباز الہی اور نارووال سے سید عون احمد کا نام شامل

لاہور منڈی بہاوالدین سے امجد محمود ، حافظ آباد سے شجاعت علی رانا اور راولپنڈی سے محمد فیصل کے نام شامل

لاہور جہلم سے شہزادہ عمر عباس ، اٹک سے محمد اشفاق اورچکوال سے راجہ شاہد نزیر کے نام شامل

لاہور سرگودھا سے محمد عاصم ، خوشاب سے حسن جمیل اور میانوالی سے شفقت اللہ کے نام شامل

لاہور بھکر سے محمد عاصم ، فیصل آباد سے محبوب رشید اور جھنگ سے سید حسین حیدر کو شامل کیا گیا

لاہور چینیوٹ سے کیپٹن ر دوست محمد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے فہد احمد اور ساہیوال سے شاکر احمد کے نام شامل

لاہور اوکاڑہ سے غضنفر علی ، پاکپتن سے آصف رضا اور ملتان سے زنیرہ اضفر کا نام شامل

لاہور خانیوال سے سلیم شاہ ، وہاڑی سے نعیم الحسن اور لودھراں سے ہما نصیب کا نام شامل کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں