chudrynisar 44

چوہدری نثار علی خاں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

چوہدری نثار علی خاں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

تحریک انصاف چوہدری نثار علی خاں کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کے لیے میدان میں آگئی

تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے چوہدری نثار کی رکنیت منسوخ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی

چوہدری نثار علی خان 2018 کے انتخابات میں پی پی۔ 10 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔متن

لیکن بطور ممبر حلف نہ اٹھا کر وہ اپنے حلقہ کے عوام اور پنجاب اسمبلی کے ایوان کی مسلسل تضحیک اور توہین کر رہے ہیں۔ متن

قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حلقہ پی پی۔10 کے عوام اور پنجاب اسمبلی کے وقار کو ملحوظ رکھتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کی اسمبلی رکنیت کو منسوخ کیا جائے۔متن

اس کے لئے فی الفور قوانین اور قواعد انضباط کار صوبائی اسمبلی پنجاب 1997 میں ترمیم کی جائے، مطالبہ

ان کی اسمبلی رکنیت منسوخ کی جائے اور اس حلقہ میں دوبارہ الیکشن کروائے جائیں۔”مطالبہ
چوہدری نثار علی خاں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں