smoog-walk 12

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام سموگ آلودگی کے حوالے سے واک

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام سموگ آلودگی کے حوالے سے واک شہریوں کو سموگ کے نقصانات سموگ سے بچاو اور سموگ سے آگہی کے حوالے سے خبردار کیا گیا
پورے ضلع میں موجود ہسپتالوں بنیادی مراکز صحت اور ررول ہیلتھ سنٹرز میں سموگ سے متاثرہ افراد کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں
شہریوں کو چائیے کہ ان دنوں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں اور کوڑا کرکٹ جلانے سے اجتناب کریں
واک میں ڈی ڈی او ڈاکٹر طاہر رضوی،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر احسن نوید ، فوکل پرسن برائے سموگ رپورٹنگ ڈاکٹر علی مرزا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
محکمہ صحت فضائی آلودگی کو کم کرنے کے حوالے سے مقامی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے ساتھ ملکر سموگ کے خطرے کو کم کرنے کے لئے کام کررہا ہے
راولپنڈی(صابر نقوی سے ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام سموگ آلودگی کے حوالے سے واک،شہریوں کو سموگ کے نقصانات سموگ سے بچاو اور سموگ سے آگہی کے حوالے سے خبردار کیا گیا، واک میں ڈی ڈی او ڈاکٹر طاہر رضوی،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر احسن نوید ، فوکل پرسن برائے سموگ رپورٹنگ ڈاکٹر علی مرزا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.اس حوالے سے ڈاکٹرز کا یہ کہنا تھا کہ حالیہ بارش کی وجہ سے راولپنڈی میں فی الحال سموگ کا اتنا بڑا مسئلہ نہیں تاہم پھر بھی پنجاب بھر کی طرح راولپنڈی ضلع میں بھی اس حوالے سے آگہی مہم چلائی جارہی ہے اور پورے ضلع میں موجود ہسپتالوں بنیادی مراکز صحت اور ررول ہیلتھ سنٹرز میں سموگ سے متاثرہ افراد کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں شہریوں کو چائیے کہ ان دنوں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں اور کوڑا کرکٹ جلانے سے اجتناب کریں محکمہ صحت فضائی آلودگی کو کم کرنے کے حوالے سے مقامی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے ساتھ ملکر سموگ کے خطرے کو کم کرنے کے لئے کام کررہا ہے
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام سموگ آلودگی کے حوالے سے واک

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں