dead-pakistani-lost-their-passports 114

کارگو کی آڑ میں فوت ھوئے پاکستانیوں کے پاسپورٹ غائب ھونے لگے

کارگو کی آڑ میں فوت ھوئے پاکستانیوں کے پاسپورٹ غائب ھونے لگے وارثان کا تحقیقات کا مطالبہ رپورٹ محمد ریاض راجپوت )مدینہ منورہ
مدینہ (محمد ریاض راجپوت ) تفصیلات کے مطابق جدہ میں تحصیل کہوٹہ لونہ راجگان کا رہائشی ملازم حسین جدہ میں فوت ھو گے تھے ان کی لاش ان کا چھوٹا بھائی مناظر حسین لایا تھا ۔۔۔تمام قانون کاروائی کے بعد جب میت ہپستال سے جدہ ائیرپورٹ لانے کا مرحلہ آیا تو وہاں سایکوٹ کے پاکستانیوں نے اپنا ابئولیس کا کاروبار شروع کر رکھا ھے یہ انکشاف ھوا ھے ۔۔ ان کے حوالے میت کو کیا گیا انہوں کے کرایا بھی لیا میت کو اہررپورٹ تو پہنچا دیا گیا میت جب سایکوٹ ان کا چھوٹا بھائی مناظر حسین وصول کرنے لگا تو یہ انکشاف ھوا کہ پاسپورٹ ساتھ نہیں ھے ۔۔یہ ایک بڑی پریشانی تھی مگر مناظر حسین کے پاس ان تمام کاغذات کی فوٹو کاپیاں موجود تھی میت وصول ھو گی مگر وقت بہت ضائع ھوا
۔۔اب جدہ والوں سے رابط کرتے ھیں تو وہ پاکستانی غلام اور صفیان دنوں ٹال مٹول کر رہے ھیں۔۔۔مناظر حسین کا کہنا ھے کہ میرے ساتھ ایک اور پاکستانی سایکوٹ کا رہائش تھا وہ۔ بھی اپنے بھائی کی میت میرے ساتھ ہی لایا تھا اس کے بھائی کا بھی پاسپورٹ نہیں دیا گیا ۔۔مناظرحسین نے اس بات کا شک کا اظہار کیا ھے ۔۔اور قونصل خانے پاکستان جدہ اور سفارت خانے پاکستان الریاض سے اپیل کی ھے کہ ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی کی جائے اور پتہ کیا جائے کہ یہ لوگ ان پاسپورٹوں کو کرتے کیا ھیں اس سوال کا جواب سمندر پار پاکستانیوں کو عرصہ دراز سے نہیں مل رہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں