dhan-gali-kalar-syedan-road-situation 33

کلرسیداں سے کشمیر ڈڈیال میرپور جانے والی روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی مخدوم مبارک نقوی کی رپورٹ

کلرسیداں سے کشمیر ڈڈیال میرپور جانے والی روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی مخدوم مبارک نقوی کی رپورٹ

سردیوں کی پہلی بارش کے باعث سینکڑوں گاڑیاں دھان گلی کے مقام پر پھنس گئی تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم دھان گلی پر واقعہ ٹوٹی ہوئی ہونے کے باعث سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئ اور بعض گاڑیوں کو ٹریکٹر منگوا کر باندھ کر نکالا گیا اس موقع پر ایمبولینس بھی پھنسی ہوئی تھی جس میں ڈڈیال سے آنے والا مریض تڑپ رہا تھا وہاں پر موجور ٹریفک میں پھنسے لوگو ں کا کہنا تھا کے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے یہاں پل تو بنا دیا تھا لیکن روڈ نہ بنوا سکے۔ جسکی وجہ سے آئے دن گاڑیاں پھنسی رہتی ہیں اور آئے دن حادثات پیش آتے رہتے ہیں ۔یہاں کے سابق ایم این اے اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے عوام سے وعروں اور اعلانات کے باوجود سڑک نہ بن سکی ۔عوام کی بڑی تعداد نے موجودہ حکومت سے اپیل کی ہے کے یہاں سڑک بنوائ جائے تاکہ عوام پریشانی سے بچ سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں