71year-old-man-got-phd 24

کہوٹہ کے رہائشی 71 سالہ بزرگ نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

کہوٹہ کے رہائشی 71 سالہ بزرگ نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

کہوٹہ(پی این این ) ارادے مضبوط ہوں تو عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی ۔ 60 سال کی عمر میں POF سے ریٹائر ہونے کے بعد کہوٹہ کے رہائشی محمد نجیب نے کتاب سے دوستی کی اور 71 سال کی عمر میں نمل یونیورسٹی سے PHD کی ڈگری حاصل کی ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں