ptikahuta 44

کہو ٹہPTIمشا ورتی اجلا س جلسے کا رو پ دھا ر گیا

کہو ٹہPTIمشا ورتی اجلا س جلسے کا رو پ دھا ر گیا
ایم این اے صدا قت علی عبا سی، ایم پی اے را جہ صغیر احمد ، سا بق نا ظم را جہ طا رق مر تضی ، تحصیل صد ر پی ٹی آئی را جہ خو رشیدستی ، را جہ سعید احمد ، را جہ ار شد ، را جہ شیر بہا در، کر نل (ر)ظفر عبا سی ،سر دا ر محمد رضا سمیت سینکڑو ں افرا د نے شر کت کی
کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے )رہنما ء پی ٹی آئی سر دا ر ار شد مجیدسدزو ئی کی جا نب سے منعقدہ مشا ورتی اجلا س جلسے کا رو پ دھا ر گیا ،مشا ور تی اجلا س دھپر ی کہو ٹہ میں منعقد ہو ا جس میں ایم این اے صدا قت علی عبا سی، ایم پی اے را جہ صغیر احمد ، سا بق نا ظم را جہ طا رق مر تضی ، تحصیل صد ر پی ٹی آئی را جہ خو رشیدستی ، را جہ سعید احمد ، را جہ ار شد ، را جہ شیر بہا در، کر نل (ر)ظفر عبا سی ،سر دا ر محمد رضا سمیت سینکڑو ں افرا د نے شر کت کی ۔اس مو قع پر ایم این اے صدا قت علی عبا سی ، ایم پی اے را جہ صغیر احمد ، را جہ طا رق مر تضی ، خو رشید ستی نے مشتر کہ خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عوا م کے تما م مسا ئل انکی دہلیز پر حل کیئے جا ئیں گے ،وا ٹر سپلا ئی کے حوا لے سے عوا م کو جو مشکلا ت در پیش ہیں انشا اللہ بہت جلدحل ہو نگی ،گلی کیلئے 10لا کھ کا اعلا ن کر تے ہیں عوا م سے جو بھی وعدے کیئے گئے وہ وفا ہو نگے علا قے کی عوا م کے مسا ئل سے اچھی طر ح وا قف ہو ں۔آخر میں رہنما ء پی ٹی آئی سر دا ار شد مجید سدزو ئی نے تما م رہنما ئو ں کا شکرا یہ ادا کیا اور کہا کہ ہم امید کر تے ہیں کہ عوام کے مسا ئل بہت جلد حل ہو نگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں