faizaAbbasurdupoetry 45

یاد تو انسان بنا سبب بھی کر لیتا ہے تحریر و آواز فائزہ عباس

یاد تو انسان بنا سبب بھی کر لیتا ہے تحریر و آواز فائزہ عباس
یاد تو انسان بنا سبب بھی کر لیتا ہے ۔ ۔ ۔بات تو آجنبی انسانوں سے بھی ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔کسی گفتگو کا حاصل ہمیشہ عشق ، محبت ، طلب نہیں ۔ ۔ ۔کچھ ملاقاتیں محض ۔ ۔ ۔باتیں ۔ ۔ ۔فقط باتیں ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔اور یہ سب باتیں ۔ ۔ ۔منطقی ہوں ضروری تو نہیں ۔ ۔ ۔کوئی سوال ہو ان میں ۔ ۔ ۔کوئی جواب انکی منزل ہو۔ ۔ ۔کسی شکوے پہ ا تھمیں ۔ ۔ ۔ضروری ایسا ہی ہو یہ ضروری تو نہیں۔ ۔ ۔ممکن ہے کہ اب منزل اور راستے سب بدل چکے ہوں ۔ ۔ ۔ممکن ہے ہم فقط دو اجنبی ہوں بس کسی راہ گزر پہ یوں ہی مل چکے ہوں ۔ ۔ ۔کسی ملاقات کے وہ منظر ہماری عادت ہوں ۔ ۔ ۔ضروری تو نہیں ۔ ۔ کسی خواب کے وہ در آج بھی کھلے ہوں ۔ ۔ ۔یہ ضروری تو نہیں ۔ ۔ ۔فائزہ عباس

یہ ضروری تو نہیں تحریر و آواز۔ ۔ ۔فائزہ عباس

یہ ضروری تو نہیں تحریر و آواز۔ ۔ ۔فائزہ عباسhttps://www.pothwarnewsnetwork.com/Ye Zarori to nehe Voice Faiza Abbas

Publiée par Pothwar News Network sur Samedi 12 janvier 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں