ucmughal 28

یوسی مغل ڈیولپمنٹ مانیٹرینگ اور اصلاحی کمیٹی اجلاس

یوسی مغل ڈیولپمنٹ مانیٹرینگ اور اصلاحی کمیٹی اجلاس
راجہ شوکت أف ڈھکی یوسی مغل کی میزبانی میں یو سی کی ڈیولپمنٹ مانیٹرینگ اور اصلاحی کمیٹی کا اجلاس ہوا

جس میں ایڈواٸزری کمیٹی کے راجہ فیاض الحق جنجوعہ اور راجہ راشدعلی نے بطور مہمان شرکت کی

اجلاس کی صدارت راجہ ساجد پرویز مرزا شبیر نے کی اجلاس میں راجہ شوکت جمشید کیانی اف بروالہ راجہ منیر ددہوچھہ سردار بشارت موہڑہ بھٹاں چوہدری اسحاق کونسلر راجہ وحید مغل چوہدری دانیال اسلام پور نے شرکت کی

اجلاس کا مقصد صداقت عباسی کی جانب سے دٸیے جانے والے فنڈز کو یو سی مغل میں میرٹ پر استمعال کرنے کے حوالے سے مشاورت ہوٸی اور ہر ممبر نے اپنی اپنی وارڈ سے ترقیاتی کاموں کے منصوبے راجہ ساجد پرویز کو جمع کرواے اور فنڈز کو باہمی مشاورت سے لگانے ک عزم کیا

راجہ ساجد پرویز کا کہنا تھا کہ صداقت علی عباسی کی قیادت ہمارے لیے ایک انمول تحفہ ہے صداقت عباسی روایتی ساستدانوں سے زرا ہٹ کر ہیں انکی قیادت میں اپنی یو سی اور ساگری سرکل کو مثالی بناٸیں گٸے اس موقع پر مرزاشبیر نے علاقہ میں منشیات کے خاتمے کے حوالے بات کی کہ ہم سبکو مل کر اپنے اپنے گاوں میں منشیات فروش کو قانون کے شکنجے میں لا کر نشان عبرت بنایا جاے اجلاس میں یو سی مغل میں بنیادی مرکز صحت کی منظوری کے حوالے سے مشاورت ہوٸی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں