pimsunionoathcermony 27

PIMSسٹاف یونین کی تقریب حلف برداری

PIMSسٹاف یونین کی تقریب حلف برداری
ایم این اے راجہ خرم شہزاد نواز کی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے نان گزیٹیڈ سٹاف یونین کی تقریب حلف برداری میں شرکت، اپنے خطاب میں ایم این اے راجہ خرم شہزاد نواز نے یونین کے عہدیداروں کو مبارکباد دی اور انسانیت کی خدمت کے عمل کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا، پمز اور اسکے ملازمین کی بہتری کے لئے حکومتی سطح پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں