by-election 27

پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین وہدری سالک حسین اورچوہدری مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین وہدری سالک حسین اورچوہدری مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
عوام نے چوہدری برادران کی خدمت اور سیاست پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ، عوام نے ووٹ کی طاقت سے ملک وقوم کی خدمت کرنے والوں کو منتخب کیا ہے،مسز فرح خان
اسلام آباد(پی این این ) پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کی صدر و رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے چوہدری سالک حسین اورچوہدری مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے چوہدری برادران کی خدمت اور سیاست پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ، عوام نے ووٹ کی طاقت سے ملک وقوم کی خدمت کرنے والوں کو منتخب کیا ہے ،پاکستان مسلم لیگ کا ویژن ہی عوام کی خدمت کرنا ہے، عوام نے ایک مرتبہ پھر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی عوام دوست پالیسیوں پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔آئندہ بھی انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ عوام کی خدمت کرے گی اور چوہدری برادران کی سربراہی میں اپنی جڑیں عوام میں مزید مضبوط کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں