thqhospitalkhauta 36

THQ ہسپتال کہو ٹہ ادویا ت کی عدم فراہمی عوام سراپا احتجاج

THQ ہسپتال کہو ٹہ ادویا ت کی عدم فراہمی عوام سراپا احتجاج جان بوجھ کر ادویات زائد معیاد کروائی گئیں
زائد معیاد ادویا ت ہونے پر جلا کر قومی خزانے کو نقصان
کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے )ایم ایس تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کہو ٹہ نے کر پشن چھپا نے کیلئے
تما م عملہ سے :بیا ن حلفی :لینی شرو ع کر دی ،یا درہے کہ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں بڑے پیما نے پر کر پشن کے انکشا فا ت ہو رہے ہیں ، مر یضو ں کو ادویا ت نہ دینے کی وجہ سے زائد معیاد
ادویا ت کو جلا نے اور دفنا نے کی تصا ویر بھی صحا فیو ں کو موصو ل ہو چکی ہیں ،اس اقدا م کے بعد عوا می و سما جی حلقو ں میں سخت تشو یش کی لہر دو ڑ گئی ، عوا می و سما جی و صحا فی حلقو ں نے وز یر صحت عا مر محمو د کیا نی ، صو با ئی وز یر صحت ڈا کٹر یا سمین را شد ،ڈی سی او را ولپنڈی ، سی ائو را ولپنڈی اور چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ سے فل فو ر نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ چند دنو ں سے تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں بڑے پیما نے پر کر پشن کے
انکشا فا ت ہو رہے ہیں اور ادویا ت مر یضو ں کو نہ دینے کی وجہ سے ادویا ت زائد معیاد ہو نے کے بعد انکو جلا کر زمین میں دفن کر نے کی تصا ویر اور ویڈیو صحا فیو ں کو مو صو ل ہو نے کے بعد ایم ایس تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کہو ٹہ نے ہسپتا ل میں تما م عملے سے بیا ن حلفی لینا شرو ع کر دی کہ آپ ہسپتا ل کا کو ئی بھی را ز با ہر کسی بھی سے شیئر نہیں کر ینگے ۔ جس کے بعد عوا می و سما جی حلقو ں میں تشو یش کی لہر دو ڑ گئی ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے وز یر صحت عا مر محمو د کیا نی ،
صو با ئی وز یر صحت ڈا کٹر یا سمین را شد ، چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ ، ڈی سی او را ولپنڈی ، سی ائو را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال
کہو ٹہ میں ہو نے وا لی کر پشن کو بے نقا ب اور جلائی جا نے وا لی ادویا ت کا نو ٹس لیا جا ئے اور ایم ایس کہو ٹہ اورتحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں بنے ما فیا کو فو ری ضلع بد ر کیا جا ئے ۔
کہو ٹہ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں عوامی رائے
کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے )تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کہو ٹہ میں عر صہ درا ز سے تعینا ت مقا می عملے کو فل فو ر تبد یل کیا جا ئے ، مقا می عملے کی وجہ سے شہر یو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا ہے ، حا فظ نو ید نا می شخص نے ہسپتا ل میں ایک ما فیا بنا رکھا ہے جو نئے آنے وا لے عملے اور ڈا کٹرو ں کے خلا ف ایم ایس سے ملکر لیٹر اور دیگر سا زشیں کر تا ہے ۔ چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ ، صو با ئی وزیر صحت ڈا کٹر یا سمین را شد فو ری نو ٹس لیکر مقا می عملہ کو تبد یل کر یں ۔ ان خیا لات کا
اظہا ر گز شتہ روز در جنو ں افرا د جن میں ملک دا نیا ل محمو د ، ملک خا لد اعوا ن ، شا ہد محمو د ،
ار سلا ن خا ن ، زعفرا ن ، محمد اختشا م ، ملک زا ہد ، حما د محمو د اور دیگر نے نما ئندہ کو بیا ن دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کہو ٹہ میں بڑے پیما نے میں کر پشن کی
جا رہی ہے ،ہسپتا ل میں کرو ڑو ں رو پو ں کی ادویا ت کو ایکسپئر کر کے جلا یا گیا جو قا بل مذ مت ہے جو مقا می عملہ کی ملی بھگت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے انہو ں نے کہا کہ ہسپتا ل میں حا فظ نو ید نا می شخص پو رے ہسپتا ل کا ٹھکیدا ر بنا ہوا ہے جو پو رے ہسپتا ل کو کنٹرو ل کر تا ہے جس کو چا ہے جو مر ضی کہے کر ے اس کو کو ئی پو چھنے وا لا نہیں، را ت کو تقر یبا 2بجے آکر وہ ایم ایس کے کمرے میں کا م کر تا ہے عوا می و سما جی حلقو ں نے چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ ، صو با ئی وز یر صحت ڈا کٹر یا سمین را شد سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
THQ ہسپتال کہو ٹہ ادویا ت کی عدم فراہمی عوام سراپا احتجاج

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں